کہو ٹہ:ٹنگی شا لیما ر رو ڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ، فٹ سے دو فٹ گہرے کھڈے پڑ گئے

با رش کے مو سم میں پیدل چلنے وا لے مسا فرو ں کے کپڑے تک خرا ب ہو جا تے ہیں عوا می نما ئندوں کی عد م دلچسپی کے با عث علا قہ عوا م مسا ئل سے دو چا ر

ہفتہ 30 نومبر 2019 21:24

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2019ء) ٹنگی شا لیما ر رو ڈ ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ، فٹ سے دو فٹ گہرے کھڈے پڑ گئے ، با رش کے مو سم میں پیدل چلنے وا لے مسا فرو ں کے کپڑے تک خرا ب ہو جا تے ہیں عوا می نما ئندوں کی عد م دلچسپی کے با عث علا قہ عوا م مسا ئل سے دو چا ر ہیں ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز شا لیما ر کا لو نی ، ٹنگی اور دیگر علا قو ں کے افرا د نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ اس سڑ ک کو بنے تقر یبا 8سا ل گز ر چکے ہیں مگر اسکے بعد آج تک کسی نے مر مت نہ کرا ئی ، را ت کو پیدل چلنا بھی مشکل ہو چکا ہے ، بز رگ افرا د ان گہر ے کھڈو ں میں گر کر زخمی بھی ہو چکے ہیں مسلم لیگ ن اور تحر یک انصا ف کی حکو متو ں کے منتخب نما ئندو ں کو کئی با ر اگا ہ کیا صر ف سبز با غ دکھا کر عوا م کو ٹر خا دیا جا تاہے صر ف با اثر لو گو ں کے کا م ہو تے ہیں اس علاقے کے عوا م کے سا تھ سا تھ ہمیشہ زیا دتی کی گئی آج کے تر قی یا فتہ دو ر میں بھی عوا م تما م تر بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں عوا می حلقو ں نے اربا ب اختیا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدا را ہ اس سڑ ک کی مر مت کی جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں