راولپنڈی ، منشیات کے مقدمہ میںنامزد ملزم بری

منگل 10 دسمبر 2019 00:03

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2019ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی عرفان احمد شیخ نے منشیات کے مقدمہ میںنامزد ملزم بری کردیا تھانہ پیرودھائی پولیس نے 8مئی2019 کو محمد عارف سے 1450گرام چرس اور 250گرام ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ د درج کیا گزشتہ روز عدالت نے مقدمہ کا ٹرائل مکمل ہونے پرنا کافی ثبوت کی بنیاد پر ملزم کو بری کرد یاہی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں