راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، 11ملزمان گرفتار ، منشیات، اسلحہ برآمد

جمعرات 12 دسمبر 2019 23:36

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2019ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی11ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سی470گرام چرس،21لیٹر شراب،4پستول 30بور معہ 35روندبرآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے بشیر سی220گرام چرس،زبیر سی250گرام چرس،تھانہ بنی پولیس نے وارث خان سی6لیٹر شراب،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ایاز سی5لیٹر شراب،دل کمال سی5لیٹر شراب،ساجد سی5لیٹر شراب ،تھانہ سٹی پولیس نے محبوب سی1پستول 30بور معہ 3روند ،کابل سی18روند،تھانہ وارث خان پولیس نے سبحان سی1پستول 30بور معہ 2روند،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے ذیشان سی1پستول 30بور معہ 5روند،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے توصیف سی1پستول 30بور معہ 7روندبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں