کہو ٹہ:کا لج کالو نی اور دیگر علا قو ں میں سر دی کے بڑھتے ہی سو ئی گیس غا ئب

بچے صبح بھو کے سکو ل جا نے لگے ، شہر یو ں کو شدیدمشکلا ت کا سا منا ،کو ئی پو چھنے وا لا نہیں

پیر 16 دسمبر 2019 22:10

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2019ء) کا لج کالو نی اور دیگر علا قو ں میں سر دی کے بڑھتے ہی سو ئی گیس غا ئب ، بچے صبح بھو کے سکو ل جا نے لگے ، شہر یو ں کو شدیدمشکلا ت کا سا منا ،کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ، صبح6بجے گیس غا ئب ہو جاتی اور دن 10بجے آہستہ آہستہ آجا تی ہے جبکہ شا م کو 4بجے جا تی اوررا ت11بجے آتی ہے ، حکو مت فو ری نو ٹس لیکر شہر یو ں کو مسا ئل سے نکا لیں ان خیا لات کا اظہار گز شتہ روز ممتا ز تا جر محمد اشتیا ق ہا شمی نے نما ئندہ کو بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ کا لج کا لو نی سمیت دیگر علا قو ں میں سر دی کے بڑھتے ہی سو ئی گیس لو ڈ شیڈنگ شرو ع کر دی گئی ، صبح6بجے گیس جا تی ہے اوردن 10بجے کے قر یب گیس وا پس آجا تی ہے جبکہ شا م کا سلسلہ بھی اسی طر ح جا ری رہے شا م4بجے گیس کی لو ڈ شیڈنگ شرو ع ہو جاتی ہے اور را ت تقر یبا 11بجے کے قر یب گیس وا پس آتی ہے جس کی وجہ سے ہما رے بچے صبح خا لی پیٹ سکو ل جا تے ہیں اور شہر یو ں سمیت تا جروں کو شدید مشکلا ت کا سا منا ہے انہو ں نے مو جو دہ حکو مت سے فو ری نو ٹس لینے اور عوا م کے مسا ئل کے حل کا مطا لبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں