کہو ٹہ:سہا لہ پھا ٹک مسا فرو ں کیلئے وبا ل جا ن بن گئی

حکو مت اور اپو زیشن کے ما بین سر د جنگ ملکی معیشت تباہ ہو گئی ، عوا می مسا ئل رو ز برو ز بڑھنے لگے ، مقا می سطع پر تر قیا تی کا م مکمل طو ر پر رک گئے

جمعرات 19 دسمبر 2019 23:08

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2019ء) سہا لہ پھا ٹک مسا فرو ں کیلئے وبا ل جا ن بن گئی ، حکو مت اور اپو زیشن کے ما بین سر د جنگ ملکی معیشت تباہ ہو گئی ، عوا می مسا ئل رو ز برو ز بڑھنے لگے ، مقا می سطع پر تر قیا تی کا م مکمل طو ر پر رک گئے ، سہا لہ پھا ٹک پر رو ز در جنو ں مر یض اپنی مو ت سے قبل ہی دنیا سے رخصت ہو جا تے ہیں اور بیما ر لو گ ایمر جنسی کی صو رت میں ہسپتا لو ں میں پہنچ جا تے ہیں ، پھا ٹک پر ہا ئی وے پو لیس تعینات ہو نے کے با وجو د غا ئب رہتی ہے ، دو نو ں اطراف چا ر چا ر لمبی قطا ریں بن جا تی ہیں جب پھا ٹک کھلتی ہے تو کئی کئی منٹ ٹر یفک جا م رہتی ہے اربا ب اختیا ر لڑا ئی جھگڑے کے بجا ئے عوا می مسا ئل حل کر یں ، خصو صی تجزیہ عوا می شکا یا ت پر صحا فی نے سہا لہ پھا ٹک پر جا کر مسا فرو ں کے مسا ئل دیکھتے تو حیرا ن رہ گئے کہ دو سرا ہا ئی وے پو لیس کہیں نظر نہیں آتی ، گا ڑیو ں کی دو نو ں اطرا ف چا ر چا ر لمبی قطا ریں بن جا تی ہیں جو مر یضو ں کیلئے سخت مشکلا ت کا سا منا ہے ایمبو لینس تک رو کی رہتی ہے اعلی حکا م لڑا ئی جھگڑے کی مصنو عی سیا ست کو دفن کر کے عوا می مسا ئل پر تو جہ دیں اور سہا لہ ہیڈ بر ج کا مسلہ حل کر یں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں