ایم اے مو با ئل ،ٹیکنو مو با ئل برانچ کہو ٹہ کا شا ندا ر افتتا ح

جمعرات 19 دسمبر 2019 23:08

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 دسمبر2019ء) ایم اے مو با ئل ،ٹیکنو مو با ئل برانچ کہو ٹہ کا شا ندا ر افتتا ح ، افتتا حی تقر یب میں ٹیکنو مو با ئل کمپنی کے ریجنل ہیڈ نارتھ اسلا م آبا د مسٹر تیمو ر ،کہو ٹہ پرا نچ کے اونر عثما ن آمین ،ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی ،صد ر امین پلا زہ کہو ٹہ ذو ہیب وحید ستی ، ممتا زعا لم دین عبد الشکو ر حما دی ،سیکر ٹر ی ذو لفقا ر احمد ،انصر محمو د ،محمد یا سین ، محمد حما د یا سین سمیت در جنو ں افرا د نے شر کت کی ،فیتہ سٹی صد ر مسلم لیگ ن ڈا کٹر محمد عا ر ف قر یشی ، ٹیکنو مو با ئل کمپنی کے ریجنل ہیڈ نارتھ اسلا م آبا د مسٹر تیمو ر ،عثما ن آمین اور دیگر نے کا ٹا اور دعا کی گئی ، اس مو قع پر ریجنل ہیڈ نارتھ اسلا م آبا دٹیکنو کمپنی کے مسٹر تیمو ر کا کہنا تھا کہ ٹیکنو مو با ئل کمپنی نے کہو ٹہ میں برا نچ کھو لی ہے یہ پہلی پرا نچ نہیں اس سے قبل بھی ہم نے ایک برا نچ کھلی ہے ،شہر یو ں کو ٹیکنو مو با ئل را ولپنڈی ریٹ پر اب کہو ٹہ سے ملیں گے انہو ں نے کہا کہ مو با ئل میں خرا بی کے حوا لے سے ہم بہت جلد کہو ٹہ میں سر وس سنٹر کا قیام بھی کر ینگے اس مو قع پر ٹیکنو مو با ئل کمپنی کہو ٹہ برا نچ کے اونر عثما ن آمین کا کہنا تھا کہ انشا اللہ عوام کو جتنا ریلف ہو سکا ہم دینگے اور ٹیکنو مو با ئل کے تعا ون سے بہت کہو ٹہ میں سر وس سنٹر کا بھی قا ئم کیا جا ئے گا انہو ں نے تما م آنے وا لے مہما نو ں کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں