راولپنڈی پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے جعلساز گرفتار کرلیا

جمعرات 23 جنوری 2020 23:54

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) راولپنڈی پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے جعلساز گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بنی پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا،ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے،ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے آفس میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بناتے تھے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں