کہو ٹہ:کو ٹلی ستیا ں مو ضع دکھا ئن کا کر پٹ پٹوا ری تبد یل، ریکا رڈ سمیت غا ئب

بدھ 29 جنوری 2020 23:50

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جنوری2020ء) کو ٹلی ستیا ں مو ضع دکھا ئن کا کر پٹ پٹوا ری تبد یل، ریکا رڈ سمیت غا ئب ۔پٹوا ری شفیق الحق نے را جہ خلیل سی55کنال ارا ضی کے خسر ہ گر دا وری کیلئی15لا کھ رو پے ما نگے اور ڈیڑھ رو پے ایڈ وا نس لیکر15کنا ل ارا ضی کا خسر ہ گر دا وری لگا یا اے سی کو ٹلی ستیا ں نے پٹوا ری شفیق الحق سے ریکا رڈ طلب کیا تا حا ل پٹوا ری ریکا رڈ پیش کر نے سے انکا ری اور چا رج دو سرے پٹوا ری کے حوا لے بھی نہ کیا جبکہ سا ئل را جہ خلیل کی در خوا ست پر یکم فرو ری کو ڈپٹی کمشنر نے پٹوا ری شفیق الحق کو بمہ ریکا رڈ طلب کر لیا ، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی کر پٹ پٹوا ری کو معطل کر کے رشو ت اور ریکا رڈ چو ری کا مقدمہ در ج کر وا ئیں اور انکو ا ئر ی فر ما کر سا ئل کی دا درسی فر ما ئیں ،تفصیلا ت کے مطا بق محمد خلیل ستی ولد محمد اشر ف سا کن مو ضع دکھا ئین تحصیل کو ٹلی ستیا ں نے ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی کو در خوا ست دیتے ہو ئے کہا کہ میں مو ضع دکھا ئن جس میں جدی ما لک ہو ں ، پٹوا ری حلقہ دکھا ئن شفیق الحق اور اے سی ریڈ ر کو ٹلی ستیا ں شا ہد اسما عیل نے با بت انتقا ل خسر ہ گر دا وری مو ضع دکھا ئن مجھ سے بھا ر ی رقم صو ل کی جس پر میں نے اے سی کوٹلی ستیا ں کو در خوا ست دی جس پر کو ئی کا روا ئی نہ کی گئی ، محکمہ انٹی کر پشن اور وز یر اعظم پا کستا ن کو بھی در خوا ستیں دیں جو کہ اے سی کو ٹلی ستیا ں کو ما رک ہو ئیں جن پر کو ئی شنوا ئی نہیں ہو ئی مو رخہ 16.01.2020کو تحصیلدا ر کو ٹلی ستیا ں نے پٹوا ری بمعہ ریکا رڈ دفتر طلب کیا تھا، مگر شا ہد اسما عیل ریڈ ر اے سی کو ٹلی ستیا ں نہ آیا میں دفتر اے سی گیا تما م حقا ئق سے اگا ہ کیا مجھے میر ے انتقا ل کا ریکا رڈ چیک نہیں کرا یا جو کہ تحصیلدا ر نے بیا ن لیے تھے اس پر میر ے دستخط اور انگوٹھے تھے ، پٹوا ری حلقہ نے 55k-02Mبمہ گر دا ور خسر ہ15کنا ل مجھے دیتے ہو ئے شفیق الحق مجھے دھمکیا ں دے رہا ہے کہ اگر رقم کا مطا لبہ کیا تو انتقا ل خارج کر دو ں گا ، آج مجھے 16.01.2020کو اے سی آفس میں میر ے بیا ن لکھے اور شفیق پٹوا ری کے بیا ن لکھنا شروع کیئے جس پر میں نے کہا کہ پٹوا ری حلقہ کے خلا ف میں نے ثبو ت دیئے ہیں آپ اس کے خلا ف کا روا ئی کر یں مگر تحصیلدا ر نے بیا ن لکھنا شرو ع کر دیئے جس پر میں نے اپنے بیا ن پھا ڑ دیئے کہ آپ نے مجھے انصا ف نہیں دیا ہے میں وا پس گھر آگیا ،جنا ب سے گزا رش ہے کہ حلقہ پٹوا ر ی کو فی الفو ر معطل کر کے اس حلقہ میں کسی اور پٹوا ری کو تعینا ت کیا جا ئے اور اس معا ملہ کی انکوا ئر ی فر ما ئی جا ئے اور مجھے انصا ف دیا جا ئے میر ے پا س پٹوا ری کی رشو ت اور ریڈ ر کے خلا ف تما م ثبو ت مو جو د ہیں ۔

(جاری ہے)

29-01-2020/--400 #h# ح*ایل این جی پر عالمی کانفرنس کا انعقاد 31جنوری کو اسلام آباد میں ہوگا ملکی و غیر ملکی ماہرین اور کمپنیاں شرکت کریں گی،ندیم بابر تقریب کے مہمان خصوصی ہو نگے، نعیم قریشی #/h# ز*اسلام آباد ( آن لائن )(پی آر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابرمائع قدرتی گیس کے موضوع پر کانفرنس کا افتتاح 31جنوری کو اسلام آباد میں کریں گے۔

ملک میں جاری شدید گیس بحران کے خاتمے کیلئے اس کانفرنس کا موضوع بھی ایل این جی فار پاکستان رکھا گیا ہے۔اس کانفرنس کا انعقاد انرجی اپڈیٹ کے تحت کیا جا رہا ہے اور ڈائنامک انجنئرنگ آٹومیشن اس کانفرنس کے ٹیکنکل پارٹنر ہیں۔انرجی اپڈیٹ گذشتہ دس سال سے پاور جین کانفرنس اور گذشتہ 4سال سے ونڈ انرجی کے حوالے سے بھی کامیاب کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔

کانفرنس کے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی محمد نعیم قریشی نے کانفرنس کے بارے میں اظہار خیال کر تے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کے ذریعے ملک میں جاری گیس بحران کے خاتمے کیلئے راہ ہموار کی جا سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کیلئے ملکی و غیر ملکی ماہرین اظہار خیال کریں گے اور ملک میں توانائی اور گیس کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔

انہوں نے کہا اس کانفرن میں ایل این جی کے حوالے سے تمام فوائد اور نقصانات پر بات کی جائے گی اور شرکاء کو پاکستان میں ایل این جی کی درآمد، ٹرانسمیشن، ترسیل ، قیمتوں سمیت تمام امور کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر سیکریڑی پٹرولیم اسد حیات الدین، سیکریڑی پاور عرفان علی،فصیح احمد سی ای او پاکستان گیس پورٹ لمیٹڈ،سہیل بٹ، ڈاکڑ نواز احمد ورک ڈائریکڑ پڑولیم، ایم ڈی ہناس ایل این جی کرسٹوف ملاٹ، سی ای او گرینڈا یو ایس اے محسن صدیقی، جی ایم اینگرو ایلنجی عمار شاہ، ڈائریکڑ پی این ایس سی خرم مرزا، بی ڈی ایم اویوا عماد غفور، سی ای او تعبیر انرجی کو سیکی مکینو، ڈاکڑ فاطمہ خشنود، محمد راجپر، سعد احمد قاضی، اویس میر ، ثاقب اعجاز حسین، کیپٹن طارق حلیم چیئرمین شپنگ اینڈ لوجسٹک ایف پی سی سی آئی، شیخ عمران الحق سابق ایم ڈی پی ایس او و دیگر خطاب کریں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں