راولپنڈی پولیس کی کاروائی ،3منشیات فروشوں سمیت23ملزمان گرفتار

3کلو900گرام چرس،660گرام ہیروئن،540گرام چرس ،9پستول 30بورمع ایمونیشن برآمد

منگل 18 فروری 2020 00:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں3منشیات فروشوں سمیت23ملزمان گرفتار کرکے 3کلو900گرام چرس،660گرام ہیروئن،540گرام چرس ،9پستول 30بورمع ایمونیشن برآمدکر لیاتھانہ کہوٹہ پولیس نے منشیات فروش وقاص سی1کلو 200گرام چرس،منشیات فروش نیئرمحمودسی1کلو100گرام چرس اورمنشیات فروش منیف حسین سی1کلو600گرام چرس برآمدکرلی تھانہ گوجرخان پولیس نے احمد سی210گرام ہیروئن ،معاذسی450گرام ہیروئن،تھانہ سول لائن پولیس نے اکرام سی300گرام چرس،شہباز سی240گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے شغلہ خان سی1پستول30بورمع5روند،تھانہ صادق آباد پولیس نے ولید بنارس سی1پستول30بورمع4روند،تھانہ ویسٹریج پولیس نے عمران سی1پستول30بورمع3روند،تھانہ نصیرآباد پولیس نے عدنان سی1پستول30بور مع4روند،تھانہ وا ہ کینٹ پولیس نے سلیم سی1پستول30بورمع3روند،قاسم سی1پستول30بورمع روند،فہد سی1پستول30بورمع4روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے قیصر سی1پستول30بورمع3روند برآمدکرلئے ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں