راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی ،11ملزمان گرفتار ،قبضہ سے اسلحہ و منشیات بر آمد

جمعہ 21 فروری 2020 23:57

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی11ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1100گرام چرس،24بوتل شراب ،07پستول30بورمعہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے تفصیلات کے مطابق تھانہ مری پولیس نے شہباز سی1100گرام چرس،تھانہ سول لائن پو لیس نے ظفر سی24بوتل شراب،تھانہ مورگاہ پولیس نے امیر بہادر سی1پستول30بورمعہ3روند،اسد سی1پستول30بورمعہ4روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے سہیل سی1پستول30معہ4روند،تھانہ روات پولیس نے مبین سی1پستول30معہ 3روند،عثمان سی1پستول30بورمعہ7روند،عظمت سی1پستول30بورمعہ5روند،شمشیر سی25روند،تھانہ مری پولیس نے عثمان سی1پستول30بورمعہ2روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے اویس سی50روند برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں