]راولپنڈی پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف کاروائی

د*قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں انتہائی مطلوب گیٹیگریA" "کی2 اشتہاری گرفتار

بدھ 26 فروری 2020 21:35

ٹ راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 فروری2020ء) راولپنڈی پولیس نے اشتہاریوں کے خلاف کاروائی میںقتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں انتہائی مطلوب گیٹیگریA" "کی2 اشتہاری گرفتارکر لئے ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ پیر ودھائی پولیس نے قتل کے مقدمہ میںانتہائی مطلوب کیٹیگر ی "A" کے اشتہاری شہباز احمد کوگرفتار کر لیاملزم2019سے قتل کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا جبکہ تھانہ وارث خان پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں انتہائی مطلوب کیٹیگری "A" کے اشتہاری شاہ زیب خان کو گرفتار کر لیاملزم 2019ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھا ملزمان کی گرفتاری کیلئے متعددچھاپے مارے گئے جو اپنی گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں