ائیرپورٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، منشیات فروش نعمان کو گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس بر آمد کرلی

پیر 6 اپریل 2020 16:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2020ء) ائیرپورٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دور ان منشیات فروش نعمان کو گرفتار کر کے ایک کلو سے زائد چرس بر آمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ایس پی پوٹھار کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں