راولپنڈی پولیسکی کارروائیاں،23ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سے اسلحہ وایمونیشن ،2کلو610گرام چرس ،35لیٹرشراب ،468 پتنگیں، 41ڈوریںاور بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد

بدھ 8 اپریل 2020 01:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں پتنگ فرشوں،ناجائزاسلحہ رکھنے والوں اور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں سمیت جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں2منشیات فروشوں سمیت 23ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ وایمونیشن ،2کلو610گرام چرس ،35لیٹرشراب ،468 پتنگیں، 41ڈوریںاور بڑی مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد کرلیاتھانہ صدربیرونی پولیس نے عدنا ن شہزاد سی2رائفل 12بور،1رائفل222اور7پستول 30بورمع ایمونیشن ، شراب فروش کامران سہیل سے 30لیٹرشراب ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے منشیات فروش ماجدعالم خان سی2کلو160گرام چرس ، تھانہ بنی پولیس نے کاشف سی220گرام چرس،تھانہ مورگاہ پولیس نے محمدیاسین سی230گرام چرس،سدھیر خان سی5لیٹر شراب،عمرمبارک سی1پستول30بورمع5روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے محمد رمضان سی1پستول30بورمع4روند،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے حبیب علی سی1پستول 30بورمع2روند،تھانہ چونترہ پولیس نے محمد آصف سی1پستول30بورمع4روند،تھانہ بنی پولیس نے آصف سی1 پستول30 بورمع3روند،ایوب خان سی1پستول30بورمع3روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے گل فروش سی1رائفل 222مع4روندبرآمد کرلئے جبکہ تھانہ گوجرخان پولیس نے محمد معراج اورمحمداویس کوشراب نوشی کے الزام میںگرفتار کرلیاادھرتھانہ رتہ امرل پولیس نے راحیل بٹ سی200پتنگیںاور2ڈوریں،تھانہ وارث خان پولیس نے محمد حماد ،عبدالمتین اورعمران ایوب سی43 پتنگیں، تھانہ مندرہ پولیس نے عمران حسین سی50 پتنگیں ،10 ڈوریں،تھانہ گوجرخان پولیس نے محمد جبران سی15پتنگیںاور 5ڈوریں ،تھانہ کینٹ پولیس نے اسد اورعبدالتواب سی160پتنگیں،10ڈوریںبرآمدکرلیںاسی طرح تھانہ گوجر خان پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے کامران عرف کامی کو گرفتار کرکے ہزاروں روپے مالیت کا آتش بازی کا سامان جس میں پھل جڑیاں1 کاٹن، چائنہ پٹاخہ پٹہ 170، شاہی پٹاخہ 250،ماچس پٹاخہ 150 اور شرنائی 1 کاٹن قبضہ میں لے لیا ملزم نے آتش بازی کا سامان شب برات پرفروخت کرنا تھا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں