راولپنڈی ، دفعہ144 کی خلاف ورزی پر21افراد گرفتار،11مقدمات درج

بدھ 8 اپریل 2020 01:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) راولپنڈی پولیس نے دفعہ144اورحکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر11مقدمات درج کر کی21افراد گرفتارکر لئے راول ڈویژن پولیس نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر8مقدمات درج کر کی14ملزمان کوگرفتار کیا جبکہ پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے 3مقدمات درج کرکی7افرادکوگرفتارکر لیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں