راولپنڈی پولیس نے 11سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا

بدھ 8 اپریل 2020 01:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) راولپنڈی پولیس نے رشتے کے تنازعے پر آگ لگانے والے اوردھمکیاں دینے کے علاوہ 11سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے رشتہ نہ ملنے پر آگ لگانے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں حشام نامی ملزم کو گرفتار کرکے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیاادھر گوجر خان پولیس نے 11سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عرفا ن عرف گڈوکوگرفتار کرکے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں