کہو ٹہ:رمضا ن المبا رک آدھے سے زیا دہ گز ر چکامصنو عی مہنگا ئی کر نے وا لے دو کا ندا رو ں نے عوا م کو نہ چھو ڑا

مہنگا ئی عرو ج پر ہے ، شہر میں لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ہے ، غر یب عوا م پا نی سے رو زہ کھو لنے پر مجبو ر

منگل 12 مئی 2020 21:44

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2020ء)رمضا ن المبا رک آدھے سے زیا دہ گز ر چکا لیکن مصنو عی مہنگا ئی کر نے وا لے دو کا ندا رو ں نے عوا م کو نہ چھو ڑا ، مہنگا ئی عرو ج پر ہے ، شہر میں لو ٹ ما ر کا با زا ر گر م ہے ، غر یب عوا م پا نی سے رو زہ کھو لنے پر مجبو ر ہیں ، سیب ڈیڑھ سو رو پے کلو ، کیلا 200رو پے در جن ، تر بو ز 40رو پے کلو، خر بو زہ 80رو پے کلو فرو خت ہو نے لگا ، عوا می و سما جی حلقو ں نے مہنگا ئی کے اس جن کو قا بو کر نے کیلئے نئی تعینا ت ہو نے وا لی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ را بعہ سیا ل سے فو ری نو ٹس لینے مطا لبہ کیا ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز در جنو ں افرا د نے میڈ یا آفس ملک محمو د اختر میں نما ئندہ کو بتا یا کہ ایک تو کرو نا وا ئر س نے غر یبو ں کی زندگی عزاب بنا دی ہے اوپر سے کہو ٹہ کے منہ زو راور منا فع خو رو ں نے غر یبو ں کا جینا محا ل کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ آدھے سے زیادہ رمضا ن گز ر چکا ہے مگر کہو ٹہ کے تا جرو ں کی چھریا ں اور ٹو کے اسی طر ح تیز ہیں ، انہو ں نے کہا کہ اگر ریٹ لسٹ مانگی جائے یا ریٹ لسٹ کے مطا بق سا مان مانگا جائے تو تا جر ہمیں مانے کیلئے دو ڑتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم نئی اسسٹنٹ کمشنر کہو ٹہ رابعہ سیا ل سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ فو ری نو ٹس لیکر مہنگا ئی کے جن کو قا بو کیا جائے اور مصنو عی مہنگا ئی کر نے وا لے تا جرو ں کے خلا ف سخت کا روا ئی کی جا ئے ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں