ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون راولپنڈی مشتاق احمد کو ٹریثری انسپکٹر راولپنڈی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بدھ 5 اگست 2020 22:32

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون راولپنڈی مشتاق احمد کو ٹریثری انسپکٹر راولپنڈی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے اور انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ٹو جمیل طاہر کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ون تعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے بھی اپنے عہدہ کا چارج لے لیا ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں