یوم استحصال کے موقع پر راولپنڈی تاجروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

بدھ 5 اگست 2020 22:54

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2020ء) یوم استحصال کے موقع پر راولپنڈی تاجروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،مودی کے غاصبانہ اقدام کے خلاف شدید نعرہ بازی کی،بعد ازاں پرامن طور پر منتشر ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں