راولپنڈی ،تھانہ ویسٹریج پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) تھانہ ویسٹریج پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کو جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ او ویسٹریج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چور خالد حیات کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوا،ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او ویسٹریج اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں