راولپنڈی ،تھانہ ریس کورس پولیس کی کاروائی، شیشہ نوش کرنے والے 03ملزمان گرفتار،حقے، حقہ فلیورو متعلقہ سامان برآمد، مقدمہ درج

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) تھانہ ریس کورس پولیس کی کاروائی، شیشہ نوش کرنے والے 03ملزمان گرفتار،حقے، حقہ فلیورو متعلقہ سامان برآمد، مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ایس ایچ اوریس کورس نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شیشہ نوش کرنے والے 03ملزمان مقصود احمد،حمزہ ظفر اور ذیشان مجید کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 01حقہ،03 حقہ فلیورو دیگر متعلقہ سامان برآمدکر لیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او ریس کورس اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو قانون شکنی کی جانب راغب کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں