راولپنڈی ، جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار

بدھ 23 ستمبر 2020 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور تاش کے پتے آمد،تھانہ رتہ امرال پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 5قمار بازوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں محمد شبیر، محمد ندیم، محمد رفیق، ساجد محمود اور سعید اللہ شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے دائو پر لگی رقم 11ہزار530روپے، 5 موبائل فون اور دیگر آلات قمار بازی برآمدہوئے،ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں