راولپنڈی ،چوری کی واردات میں ملوث2ملزم گرفتار

بدھ 23 ستمبر 2020 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) چوری کی واردات میں ملوث2ملزم گرفتار،چوری شدہ رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد، تھانہ روات پولیس نے چوری کی واردات میں ملوث 2ملزمان محمد توفیق اور نور خان عرف نوری کو گرفتار کر کے چوری شدہ رقم 48ہزار روپے، صندوق اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں