راولپنڈی ،شراب فروشوں اور شرابیوں کے خلاف کریک ڈائون،14ملزم گرفتار

بدھ 23 ستمبر 2020 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) شراب فروشوں اور شرابیوں کے خلاف کریک ڈائون،14ملزم گرفتار،60لیٹر سے زائد، شراب برآمد،تھانہ گنج منڈی پولیس نی2ملزمان ظفر اور رنجت کو گرفتار کر کی20لیٹر شراب،تھانہ نیوٹائون پولیس نے 2ملزمان زوہیب عباسی اور محمد سلیمان کو گرفتار کر کی10 لیٹر شراب ، تھانہ پیرودہائی پولیس نے ملزم ذوالقرنین کو گرفتا رکر کے 10لیٹر شراب ، تھانہ کلرسیداں پولیس نی2ملزمان شفیق اور توقیر کو گرفتار کر کی20لیٹر شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نی4ملزمان ارباز خان، عالیان،سیام اور شہریار کو گرفتار کر کی5لیٹر شراب ، تھانہ وارث خان پولیس نے ملزم تیمور طارق کو گرفتار کر کے 3لیٹر شراب، تھانہ مری پولیس نے 2ملزمان عاصم اور وسیم سجاد کو گرفتار کر کے 2بوتل شرب برآمد کرلی ہے،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں