راولپنڈی،غیر قانونی گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والی2ملزمان گرفتار

پیر 19 اکتوبر 2020 22:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) راول ڈویژن پولیس نے غیر قانونی گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والی2ملزمان گرفتارکر لئے پولیس نے گیس سلنڈر ری فلنگ کے الزام میںنور محمد اور محمد شاہ کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز اور دیگر آلات ری فلنگ برآمدکر لئی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں