راولپنڈی اورکہوٹہ میں ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی پر دو میڈیکل سٹورسیل

جمعہ 23 اکتوبر 2020 21:38

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) ڈرگ کنٹرورلز نے راولپنڈی اور کہوٹہ میں میڈیکل سٹوروں پر چھاپے مارے اور ڈرگ قوانین کی خلاف ورزی پر دو میڈیکل سٹوروں کو سربمہر کردیا۔

(جاری ہے)

ڈرگ کنٹرورلز نے میڈیکل سٹوروں میں ادویات کی تاریخ تنسیخ، ادویات کی رجسٹریشن اور میڈکل اسٹورز کے لائیسنس چیک کئے۔ بغیر لائیسنس اور غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات فروخت کرنے پر الرحمن کیمسٹ اور اللدعوہ فارمیسی بلمقابل بینظیر بھٹو ہسپتال کو سربمہر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں