راولپنڈی،یٹیگری(بی) کی4اشتہاری مجرم گرفتار

منگل 27 اکتوبر 2020 21:43

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) کیٹیگری(بی) کی4اشتہاری مجرم گرفتار، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے کیٹیگری (بی) کی4 اشتہاری مجرموںکوگرفتارکرلیا ،گرفتاراشتہاری مجرمان میں نعیم احمد ،گل احمد خان ،مطیع الرحمن اورعامراقبال شامل ہیں،اشتہاری مجرمان چند ماہ سے امانت میں خیانت کے مقدمات میں واہ کینٹ پولیس کومطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں