راولپنڈی،غیر قانونی طور پر کھلے عام پیٹرول و ڈیزل کی فروخت اور آتش بازی کرنے والی2ملزمان گرفتار

منگل 27 اکتوبر 2020 21:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) غیر قانونی طور پر کھلے عام پیٹرول و ڈیزل کی فروخت اور آتش بازی کرنے والی2ملزمان گرفتار،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے غیر قانونی طور پر کھلے عام پٹرول و ڈیزل کی فروخت کرنے والے ملزم عالم شیر کو گرفتار کر کی20لیٹر کھلا پیٹرول اور 30لیٹر کھلا ڈیزل ، تھانہ سول لائن پولیس نے شادی کی تقریب پر آتش بازی کرنے والے ملزم طاہر خان کو گرفتار کر کے آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں