راولپنڈی،تھانہ پیرودھائی پولیس کی کاروائی،پرچی جواء کے ذریعے شہریوں کولوٹنے والاملزم گرفتار

منگل 27 اکتوبر 2020 21:49

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) تھانہ پیرودھائی پولیس کی کاروائی،پرچی جواء کے ذریعے شہریوں کولوٹنے والاملزم گرفتار،نقدی،موبائل فون اورمختلف نمبر ز کی پرچیاں برآمد،تھانہ پیرودھائی پولیس نے پرچی جواء کے ذریعے شہریوں کولوٹنے والے ملزم تنویر ملک کوگرفتارکر کی15ہزار روپے،موبائل فون اور مختلف نمبرزکی پرچیاں برآمدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں