راولپنڈی،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،9ملزم گرفتار،7پستول30بور اور ایمونیشن،240گرام چرس، 1بوتل شراب برآمد

منگل 27 اکتوبر 2020 21:49

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،9ملزم گرفتار،7پستول30بور اور ایمونیشن،240گرام چرس، 1بوتل شراب برآمد کر لی گئی، تھانہ صادق آباد پولیس نے شادی کی تقریب پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کامران خان کو گرفتار کر کی1پستول30بور اور ایمونیشن اورملزم اویس رضا سی240گرام چرس برآمد کی،تھانہ آراے بازار پولیس نے شہروز سی1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے نعیم شوکت سی 1پستول30بوراور ایمونیشن،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے خرم شہزاد سی1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ صدر واہ پولیس نے اسامہ علی سی1پستول30 بور اور ایمونیشن،محمد ارباز سی1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے رمیز سی1پستول30بور اور ایمونیشن،تھانہ بنی پولیس نے راشد بھٹی سی1بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں