راولپنڈی پولیس کی غیر قانونی گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں،2ملزمان گرفتار،مقدمات درج
منگل نومبر 18:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایچ اونصیر آبادنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے ملزم جاوید اقبال کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے گیس سلنڈرز، الیکٹرک کانٹااور دیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے،ایس ایچ او بنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے ملزم حماد پرنس کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضہ سے گیس سلنڈرز، الیکٹرک کانٹا اور دیگر آلات ریفلنگ برآمد ہوئے، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،ڈویژنل ایس پیز نے متعلقہ ایس ایچ او ز اور پولیس ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے اپنی جان کے ساتھ عوام کی جان کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں،ایسے فعل کے مرتکب ملزمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے۔
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ میں شریف خاندان کے ویلتھ ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
-
گور نرچوہدری محمدسرور کی صوبائی وزیر راجہ محمد بشارت سے گفتگو
-
اسلام آباد ہائیکورٹ ،نیشنل بنک کے صدر عارف عثمانی کی نااہلی کے لئے دائردرخواست پر ایف بی آر سے ان کے بیرون ملک اثاثوں کی منی ٹریل سے متعلق ریکارڈ طلب
-
ایف بی آر نے پنجاب صاف کمپنی کے اکائونٹ کومنجمد کر کے ایک کروڑ 10لاکھ روپے کی ریکوری کر لی
-
کیپٹو پاور کی گیس بندش سے پیداوار، روزگار اور برآمدات متاثر ہونگی: میاں زاہد حسین
-
ترک سفیر مصطفی یرداکل کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات ،پاک ترک تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو
-
پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا منتظر ہے، معید یوسف
-
نالائقوں، نااہلوں اور چوروں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ہے، مریم اور نگزیب
-
شہر یار آفریدی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ، مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گفتگو
-
نیب کی تحقیقات میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں کھڑی کی جا رہی، سلیم مانڈی والا
-
اسپیکر ایوان چلانے میں ناکام ہو چکے ہیں ، پرویز رشید
-
ڈینئل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ کے جیل سے دہشتگردوں کے ساتھ روابط کا انکشاف
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.