ضلع ، گز شتہ رو ز کل 132کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے

بدھ 25 نومبر 2020 21:52

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) راولپنڈی ضلع میں گز شتہ رو ز کل 132کنفرم مر یض رپورٹ ہوئے ، ضلع ر اولپنڈی میں 124 جبکہ 8 دیگر اضلاع کے مریض زیر علاج ہیں ، پو ٹھوہار ٹاؤن میں کورو نا وائرس کی29کنفرم مر یض، کینٹ میں 38، راول ٹاؤن میں 29 مریض رپورٹ ہوئے ،گو جر خان میں 18، ٹیکسلا میں 03،مر ی میں 01،کلر سیداں میں 03، جبکہ کہوٹہ میں بھی03 کنفرم مریض ر پورٹ ہوئے ، ہو لی فیملی ہسپتال میں 40، بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 18،ہا ر ٹس انٹر نیشنل میں 3، ریڈ کر یسنٹ میں 05 جبکہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں 46مر یض موجود تھے ، گز شتہ روز کورونا کے باعث8 اموات ہوئیں،56سا لہ نور فا طمہ،75 سا لہ حا جی نواب، 50 سا لہ نیاز، دانیال، 79 سالہ سکینہ بی بی، 54 سا لہ ما ہری، 74سا لہ صا بر خان اور 64 سالہ شمیم اختر کورونا وائرس کے باعث ز ندگی کی جنگ ہار گئے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں