نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے شیشہ سنٹر پر چھاپہ،10ملزمان گرفتار
جمعہ نومبر 17:40
(جاری ہے)
ایس ایچ او روات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران شیشہ نوش کرنے والے10ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں عثمان آفاق، سلیمان آفاق، عاقب نواز، حماد احمد، اسد تنویر، محمد فیضان، محمد تنویر، سمیر گلفام، امیر حمزہ اور ابراہیم شامل ہیں، ملزمان کے قبضے سے 10 حقے،20حقہ فلیورز اور دیگر متعلقہ سامان برآمد ہوا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس پی صدر نے ایس ایچ او روات اور پولیس ٹیم کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کا مستقبل تاریک کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلسل سے کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے۔
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

راولپنڈی ، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی ڈویژن میںقوانین کی خلاف ورزی پر 5 فوڈ پوائنٹس سربمہر کردیئے
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے، اگر پاکستانی قوم نے عمران خان کی عزت نہ کی تو ذلیل ہو جائے گی
-
ایم کیو ایم نے حلیم عادل شیخ کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کردیا
-
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
-
ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی گئی رقوم کی واپسی اولین ترجیح ہے،جسٹس (ر) جاوید اقبال
-
شادی شدہ لڑکی آشنا کے عشق میں اندھی ہوکر اپنا9ماہ کا بیٹا گندے نالے میں پھینک کر آشنا کے ساتھ فرار
-
آرمی چیف سے کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیمائوں کی ملاقات، اپنے تجربات شیئر کیے
-
کراچی ،دائو دی بوہرہ کمیونٹی نے بلاتفریق رنگ ونسل ومذہب پاکستان میں تعلیم عام کرنے کے لئے جو اقدام اُٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے،گورنر عمران اسماعیل
-
سینیٹر سراج الحق کل حلقہ خواتین کراچی کے تنظیمی اجلاس میں شرکت کریں گے
-
حکومت نے الیکٹرسٹی ٹیرف میں 15فیصد اضافہ کر کے کروڑوں صارفین کے گھروں پر بجلی گرا دی،سینیٹر سراج الحق
-
کراچی،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز آمد، یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی
-
براڈشیٹ کیس میں اصل محرکات مسلم لیگ(ن) اور آصف زرداری ہیں،شبلی فراز
-
پاکستانی نوجوانوں نے ہر شعبے میں اپنا لوہا منوایا جس کی دنیا معترف ہے، اسپیکرقومی اسمبلی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.