غیر قانونی گیس فلنگ اورکھلے عام پٹرول کی فروخت کرنیوالی2ملزمان گرفتار

منگل 1 دسمبر 2020 23:13

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2020ء) راول ڈویژن پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرری فلنگ اورکھلے عام پٹرول کی فروخت کرنے کے الزام میں2ملزمان گرفتارکر لئے تھانہ صادق آبادپولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈر ری فلنگ کرنے والے افتخار علی اور کھلے عام پیٹرول کی فروخت کرنے والے محمد خالد کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز ، الیکٹرک کانٹا اور دیگر آلات ری فلنگ اور کھلا پیٹرول برآمد کر لیا ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں