راولپنڈی، منشیات کے مقدمے میں نامزد ملزم بری

جمعرات 3 دسمبر 2020 23:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2020ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی آصف اعجاز نے منشیات فروشی کیمقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیاہے ملزم کے وکیل کا موقف تھا کہ صادق آباد پولیس نے ان کے موکل محمد آصف پر جھوٹا مقدمہ درج کیا 1250 گرام چرس اس پر ڈال دی گئی حالانکہ مذکورہ منشیات سے اس کا کوئی تعلق نہیں تھا استغاثہ نے جھوٹے گواہ اور شواہد پیش کئے ہیں عدالت نے دلائل کے بعد ملزم کو باعزت بری کردیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں