راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی،5ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد

جمعہ 15 جنوری 2021 21:19

۔راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی میں5ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ و ایمونیشن برآمدکر لیاتھانہ پیرودہائی پولیس نے کرم خان سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ نیوٹائون پولیس نے محمد سعدسی1پستول9 ایم ایم مع ایمونیشن،رحیم احمدسی1رائفل222مع ایمونیشن، عرفان سی1پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ مری پولیس نے خضر حیات سی1پستول30بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں