راولپنڈی پولیس کی کاروائی میں7ملزمان گرفتار ،1475 گرام چرس،15لیٹرشراب برآمد

جمعہ 15 جنوری 2021 21:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں7ملزمان گرفتار کرکی1475 گرام چرس،15لیٹرشراب برآمد کرلی، تھانہ صادق آباد پولیس نے شہباز علی سے 110گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے نزاکت حسین سی400گرام چرس، نسیم علی سی440گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے وہاب خان سی525گرام چرس، تھانہ مری پولیس نے وہاب علی سی5لیٹر شراب، شاویز محمود سی5لیٹر شراب، شالیم سی5لیٹر شراب برآمد کرلی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں