راولپنڈی ، نامعلوم ملزمان بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانی سے 2800 یوروچھین کر فرار

ہفتہ 16 جنوری 2021 21:44

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) تھانہ مورگاہ کے علاقے میں خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے چیکنگ کے دوران نامعلوم ملزمان بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی سے 2800 یوروچھین کر فرار ہو گئے ڈاکٹر عثمان نے مورگاہ پولیس کودرخواست دی کہ خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے جی ٹی روڈ گالف کلب کے قریب کاغذات چیکنگ کے بہانی2800یورو ہتھیا لئے جس پر مورگاہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں