سی پی او راولپنڈی احسن یونس کا اے ایس آئی کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس، ریٹائرڈ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ہفتہ 16 جنوری 2021 21:52

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) سی پی او راولپنڈی احسن یونس نے اے ایس آئی کی جانب سے اختیارات کے غلط استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹائرڈ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیانصر حیات کو قبل ازیں ایک محکمانہ انکوائری میں سزا کے طور پر جبری ریٹائر کیا گیا تھاتھانہ ایئر پورٹ پولیس نے حقائق سامنے آنے پر مقدمہ درج کرلیا اے ایس آئی (ریٹائرڈ)نصر حیات نے جعلی کاغذات تیار کر کے منڈی بہاؤ الدین کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان کو فائدہ پہنچایا،نصر حیات کو قبل ازیں ایک محکمانہ انکوائری میں سزا کے طور پر جبری ریٹائر کیا گیا تھا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں