راولپنڈی پولیس کے 94کانسٹیبلوں و لیڈی کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی مل گئی

جمعہ 22 جنوری 2021 23:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2021ء) راولپنڈی پولیس کے 94کانسٹیبلوں و لیڈی کانسٹیبلوں کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ترقی پانے والوں میں 91 کانسٹیبل اور3لیڈی کانسٹیبل شامل ہیں سی پی او نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو ہیڈ کانسٹیبل کے رینک لگائے اور مبارک باد دی ترقی پانے والے کانسٹیبلوں میں محمد عمران، ساجد محمود، کاشف خان، احتشام ثقلین، آفتاب احمد ، محمد عمران ، عبدالغفورحیدر، عاصم ضمیر، محمد زبیر، نعمان احمد، قاسم مقبول، محمد فہیم، عبدالوہاب، خرم ریاض، فتح خان، رحمن الدین، جواد حسین، رحمن حسین، وسیم افضل، عثمان منیر، یاسر رحمن ، عثمان علی، وسیم الحسن، محمد ندیم ، محمد ظہیر، اشفاق حسین، محمد سجاد، عبدالمنصور حیدر، مشتاق احمد، محمد عمار خان، صداقت حسین، فدا حسین، عبدالقدوس، حاضر خان، محمد عباس، نجم الحسن، ارباب اعظم،وقار احمد، محمد عثمان، طاہر محمود، ارفاد صغیر، طاہر رسول، شفیق الرحمن، عدنان مسعود، راشد شفیق، ظہیرعباس، شمس الرحمن،محمد توصیف، محمد عمران، غفار علی، طارق محمود،محمد اویس، محمد ندیم،محمدعامر، جنید اخلاق، شمس اقبال، سید فیصل عنائت،باسط رضا، وقار احمد ، عدیل احمد، نزاکت خان، شاہد شعبان،عاطف فراز، عاطف ندیم، قیصر عباس، محمد سہیل گلزار، اسد محمود، خرم امیر، مدثر حسین، محمد بلال، محمد نوید، ذیشان ظفر، مظہر عباس،حسن نواز، کامران علی، محمد جواد، عبدالقادر، فہد محمود، ظہیر احمد، نعیم شہزاد، محمد مرسلین، سید ناصر جاوید، دائود احمد، محمد جاوید، محمد اشتیاق، محمد اکمل، محمد نسیم، محمد کامران، صغیر احمد، خادم حسین، مظہر اقبال جبکہ لیڈی کانسٹیبلان میں کشور ناز، ناصرہ جبین اور سمیرا نذیر شامل ہیں، سی پی او نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو ہیڈ کانسٹیبل کے رینک لگائے اور مبارک باد دی ا س موقع پر سی پی اونے کہاکہ آپ نے میرٹ پر ترقی حاصل کی ہے اور اب آپ کی ذمہ داری میں اضافہ ہو گیا ہے، میں آپ سے امید کرتاہوں کہ اب آپ پہلے سے زیادہ دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں