راولپنڈی،غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والی6ملزم گرفتار

منگل 26 جنوری 2021 23:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والی6ملزم گرفتار،تھانہ گنج منڈی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والی2ملزمان احسان الحق اور مناظر حسین کو گرفتار کر کے گیس سلنڈرز ، الیکٹرک کانٹے اور دیگر آلات ریفلنگ، تھانہ آراے بازار پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والی3ملزمان رفیع اللہ،محمد عمران اور جہانزیب کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز ، الیکٹرک کانٹے اور دیگر آلات ریفلنگ ، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے ملزم عبداللہ کو گرفتار کر گیس سلنڈرز، الیکٹرک کانٹا اور دیگر آلات ریفلنگ برآمد کرلئے ہیں، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں