راولپنڈی،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،5ملزمان گرفتار،مقدمات درج کر لئے

بدھ 27 جنوری 2021 22:29

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 5ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ 160 گرام چرس ،01رائفل44بور معہ ایمونیشن،01پستول30بور معہ ایمونیشن،230روند پسٹل 30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا پولیس نے وحید اختر سی160گرام چرس، تھانہ نیو ٹائون پولیس نے شیر علی سی01رائفل44بور معہ ایمونیشن، محمد ولید سی30 روند پسٹل30بور،تھانہ صادق آباد پولیس نے احتشام مصطفی سی01پستول30بور معہ ایمونیشن،تھانہ سٹی پولیس نے محمد ارقم سعید سی200روند پسٹل30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں