راولپنڈی، رمضان میں کورونا ویکسین سینٹر کے اوقات کار تبدیل

بدھ 14 اپریل 2021 23:51

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2021ء) کمشنر راولپنڈی نے رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کی ٹائمنگ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

کمشنر راولپنڈی کے مطابق رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کے اوقات کارتبدیل کردیے گئے ہیں۔کمشنر کے مطابق مارننگ شفٹ میں صبح 10 تا شام 4 بجے اور ایوننگ شفٹ میں رات 9 تا 1 تک کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں