شمالی وزیرستان میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

جمعہ 7 مئی 2021 20:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2021ء) شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔

(جاری ہے)

کیپٹن فہیم عباس شہید ،سپاہی نعیم شاہ شہید اور سپاہی شفیع اللہ ڈوسالی کے مقام پر شہید ہوئے شہداء کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سول اور فوجی حکام کی بڑی تعداد میں شرکت شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں