راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،4ملزمان گرفتار ، مقدمات درج

جمعہ جون 23:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ23 لیٹر شراب ،01بوتل شراب،350گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے جنید سی03لیٹر شراب، تھانہ ویسٹریج پولیس نے ابراہیم سلطان سی01بوتل شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد اکثر سی20 لیٹر شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے علی محمود سی350گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments