جہلم،پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی کارروائی ، مشکوک شخص گرفتار کرلیا

جمعرات 17 جون 2021 17:27

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال ضلع جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے PHP پوسٹ مسہ کسوال کے انچارج سجاد علی si ہمراہ ملازمان دوران ڈیوٹی ایک(1)کس مشکوک شخص کو گرفتار کیا.

(جاری ہے)

جس کے قبضہ سے ایک (1) عدد پسٹل 30 بور معہ تین (3)عدد روند برآمد کیے گئی. ملزم اور برآمدہ اسلحہ کو تھانہ سوہاوہ، ضلع جہلم کے حوالے کیے گیا. جس کے خلاف ایک(1) عدد مقدمہ تھانہ سوہاوہ، ضلع جہلم درج کروایا گیا.FIR No. 138/21 u/s 13(2A)/20/65ایک عدد پسٹل 30 بور ہمراہ 3عدد روند برآمد کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں