راولپنڈی ،کو رونا وا ئرس سے متاثرہ کل26 ہزار 758مر یضوں میں سی24 ہزار 817 صحتیاب ، ایک ہزار سے زائد چل بسے

جمعہ 30 جولائی 2021 23:13

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) راولپنڈی ضلع میں اب تک کو رونا وا ئرس سے متاثرہ کل26 ہزار 758مر یضوں میں سی24 ہزار 817 صحتیاب ہوچکے ہیں ضلع بھر میں اب تک1 ہزار 27اموات ہوئیں۔

(جاری ہے)

، اس وقت ایکٹو کیسز 914، جن میں سی833 ہوم آئیسولیشن جبکہ81ابھی تک ہسپتال میں ز یر علاج ہیں ،گزشتہ چو بیس گھنٹوں میں راولپنڈ ی ضلع میں کل131کنفرم مر یض ہیں ، 122 ضلع راولپنڈی اور کا تعلق 9دیگر اضلاع سے ہے ہو لی فیملی ہسپتال میں 16 اور راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آ ف یورالوجی میں 35مر یض ز یر علاج ہیں ، گز شتہ چو بیس گھنٹوں میں یہ مو ذی وا ئرس مزید4 قیمتی جانیں نگل گیا،مسلم ٹاؤن کی57 سالہ رشیدہ بی بی، گلیانہ میال گوجرخان سی72سالہ اقبال بیگم، کشمیرکا لو نی واہ کینٹ سے 77 سالہ یعقوب اور ڈھیری حسن آباد سے 69 سالہ سیدواجد شیرا زی قاتل وائس سے جاں بحق ہوئے ،کورو نا وائرس ڈیلٹا و یر ینئٹ ے پھیلاؤکو روکنے کیلئے سرکاری دفاتر میں آ نے والے افراد اور سائلین کے لئے کورونا و یکسین کا سر ٹیفیکیٹ ضروری ہے۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عا مر عقیق خاں نے کہاکہ کورونا و یکسین کا سر ٹیفیکیٹ کے بغیر کسی بھی سرکاری دفتر میں دا خلہ ممنوع ہوگا۔عوامکورونا و یکسینیشن سینٹر شنا ختی کارڈ کے ہمراہ جا کر ویکیسن لگوا ئیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں