راولپنڈی ،تھانہ گوجر خان پولیس نے لڑکے سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتارکر لیا

بدھ 15 ستمبر 2021 23:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2021ء) تھانہ گوجر خان پولیس نی16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتارکر لیا متاثرہ لڑکے کی والدہ نے پولیس کودرخواست دی کہ ملزم جبار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کے بیٹے کو ویرانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کر کی16سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے جبار کو گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں