راولپنڈی، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنیوالا سب انسپکٹر معطل

بدھ 15 ستمبر 2021 23:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 ستمبر2021ء) سی پی او محمد احسن یونس نے سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے پر نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے سب انسپکٹر کو معطل کر کر کے انکوائری کا حکم دے دیاجبکہ مذکورہ کے خلاف محکمانہ کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، سب انسپکٹر فضل اکبر خدمت مرکز لیاقت باغ تعینات تھی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں