راولپنڈی: پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی

26ملزمان گرفتار، ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن،11کلو447گرام چرس اورساڑھے 21لیٹر شراب برآمدکر لی

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں26ملزمان گرفتارکر کے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن،11کلو447گرام چرس اورساڑھے 21لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ نصیرا ٓبادپولیس نے منشیات فروش نواب خان سی1 کلو 400 گرام ہیروئن ،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے منشیات فروش عدیل مرتضیٰ سی1کلو210گرام چرس ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے منشیات فروش حماد خان سی1کلو100گرام چرس ،تھانہ سول لائن پولیس نے منشیات فروش عدنان نذیر سی1کلو 750گرام چرس ،تھانہ گوجر خان پولیس نے منشیات فروش ظہیر احمدسی1کلو460گرام چرس،تھانہ صد ربیرونی پولیس نے منشیات فروش مبین حسین سی1کلو 300 گرام چرس ، تھانہ سٹی پولیس نے شفیق سی105 گرام چرس، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے آفتاب سی100گرام چرس، عبداللہ سی200گرام چرس،اظہر یعقوب سے ڈیڑھ لیٹر شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے نعمان مسیح سی120 گرام چرس، ذوالفقار علی سی130گرام چرس، عرفان سی540گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے آصف سی120 گرام چرس، کاشف سی110گرام چرس،محمد زبیرسی5لیٹر شراب، تھانہ مورگاہ پولیس نے وقاص علی سی230گرام چرس، نعیم صدیق سی250گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے افتخار علی سی340گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے شہباز خان سی310گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شماس حیدر سی240گرام چرس، محمدا ٓصف سی520گرام چرس،محمد مسعود سی5لیٹر شراب، تھانہ مری پولیس نے ذوالقرنین سی312گرام چرس، تھانہ گوجر خان پولیس نے یاسر عباس سی10لیٹر شراب برآمد کرلی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں