راولپنڈی: پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کرلیا

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:01

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) تھانہ نصیر آباد پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مومن خان کو گرفتار کرلیاجس نے ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے کامران علی کو قتل کر دیا تھاواقعہ کا مقدمہ مقتول کے والد زاہد علی کی مدعیت میں جون2018تھانہ نصیرا ٓباد میں درج کیا گیا تھامذکورہ اشتہاری کا ساتھی دائود خان قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہوا جسے عدالت کی طرف سے موت کی سزا ہوچکی ہی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں